نایب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے آج کہا کہ ملک میں مودی لہر جو شروعات میں تھی وہ اب نہیں رہی اور آیے دن اس میں کمی ہوتی جا رہی ہے- انہوں نے دہلی بہار کے اسمبلی انتخابات اور
چھتیں گڑھ کے مقامی انتخابات کی مثال دیتے ہویے کہا کہ مودی لہر کے ختم ہونے کے یہی علامات ہیں -انہوں نے کہا کہ بہار میں بھاری پیکیج کے اعلان کے باوجود بہار کے عوام نے مودی کو سبق سکھلا دیا ہے-